برادر رضاعی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دودھ شریک بھائی، کوکا، وہ دو لڑکے جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دودھ شریک بھائی، کوکا، وہ دو لڑکے جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو۔